Covid-19 Shayari In Urdu
کرونا پر شاعری
Corona Virus Shayari
کورونا نظم
پریم ناتھ بسملؔ
مرادپور، مہوا، ویشالی۔ بہار
مرادپور، مہوا، ویشالی۔ بہار
کرونا نے ایسا ستم کر دیا
مانس مرغے کی قیمت کو کم کر دیا
ناز تھا سائنسدانوں کو خود پہ مگر
سب کی ناکوں میں اس نے تو دم کردیا
حد سے بڑھنے لگا تھا بہت چین بھی
جھٹ سے قدرت نے پیچھے قدم کردیا
ہم نے دیکھی نہ ایسی بیماری کبھی
ہنستے گاتے زمانے میں غم کردیا
نکلتا نہیں گھر سے باہر کوئی
سارے عالم پہ دہشت رقم کر دیا
آج بسملؔ جو کھانسی ذرا آ گئی
ترک ہم سے محبت صنم کردیا
Read more : اور پڑھیں
0 टिप्पणियाँ