خوشی کا تہوار ہے عید : Eid Mubarak Shayari
🌙 آئی ہے عید 🌙
عید پر شاعری اردو
خوشی کا تہوار ہے عید
الفت کی بوچھار ہے عید
گھر گھر رونق لائی عید
رحمت بن کر آئی عید
اخوت کا دیتی پیغام
عید ہے روزوں کا انعام
دیکھو آج تو سب ملبوس
بچے بوڑھے سب ہیں خوش
بچے پائیں عیدی ساتھ
خوب دعاؤں کی سوغات
ہر چہرے پر ہے مسکان
خوب بنے گھر گھر پکوان
دل کو اپنے کر لو صاف
کر دو دشمن کو بھی معاف
سب کو گلے لگا لو آج
اپنا لو پیار کا انداز
عید کی مبارکباد، عید شاعری
تبسم اشفاق شیخ
اور پڑھیں Read more
ہر برس تیر ی دید ہوتی ہے! اس طرح میری عید ہو تی ہے : عید شاعری
आइए सब को बाँटे दुआ ईद में– ईद मुबारक शायरी इमेज Eid Mubarak Shayari Hindi
روزےداروں کے لئے خوشیوں کا ساماں عید ہے ! عید مبارک شاعری Eid Mubarak
0 टिप्पणियाँ