Ticker

6/recent/ticker-posts

عید کا تحفہ عید الفطر کی فضیلت عید کے معنی Eid Ka Tohfa

روزہ دار اللہ تعالی کے مہمان ہوتے ہیں : عید کا تحفہ

عید کا تحفہ

انصار احمد معروفی۔

8853214848

الله تعالٰی نے روزہ دار بندوں کو خوشی منانے کے لیے ایک مہینہ کی مسلسل جدوجہد کے بعد پہلی شوال کو خوشیوں کے اظہار کی خاطر عید کا دن بنایا ہے۔ اس دن تمام مسلمان روزہ دار اللہ تعالی کے مہمان ہوتے ہیں۔ جنھیں اللہ تعالی اچھی سے اچھی چیزیں کھلاتے ہیں، اس دن کسی کو بھی روزہ رکھنے کی شریعت کی طرف سے اجازت نہیں ہے۔ بلکہ اگر کوئی شخص روزہ رکھ لے تو نہ صرف یہ کہ اس کا روزہ ادا نہیں ہوگا۔ بلکہ الله تعالٰی کے حکم سے روگردانی اور اس کی مہمانی سے عملاً انکار کی وجہ سے نیکی برباد۔ اور گناہ لازم۔ کا مورد ہوگا۔

عید مبارک باد Eid Mubarak Urdu

عید کی اہمیت اور فضیلت اردو میں

حدیث شریف میں ہے کہ ہر قوم کے لیے ایک دن خوشی کا ہوتا ہے۔ الله تعالٰی نے سال میں عید اور بقرعید کا دن ہم مسلمانوں کے لیے خوشی منانے کے واسطے بنایا ہے۔

عید مبارک باد Eid Mubarak Urdu

مگر الله تعالٰی کی جانب سے خوشی منانے کا ایسا فطری اور جائز طریقہ ہمیں عطا فرمایا ہے کہ اس میں نہ تو ڈھول باجا ہوتا ہے۔ نہ ناچ رنگ ہوتا ہے۔ نہ کسی کی دلآزاری۔ نہ کوئی حرام کام۔ بلکہ سب لوگ اس دن الله تعالٰی کی بڑائی بیان کرتے ہوئے اپنے سب سے اچھے لباس میں باوضو ہوکر خوشبو بکھیرتے ہوۓ صبح صبح نکلتے ہیں۔ جن کی تکبیر کی بھنبھناہ

Read more اور پڑھیں


एक टिप्पणी भेजें

0 टिप्पणियाँ