Ticker

6/recent/ticker-posts

ہر برس تیر ی دید ہوتی ہے! اس طرح میری عید ہو تی ہے : عید شاعری

عید غزل شاعری | اردو عید مبارک | غمگین عید شاعری



غزل

ہر برس تیر ی دید ہوتی ہے !
اس طرح میری عید ہو تی ہے !

اب محبت شہید ہو تی ہے !
عاشقوں کی تو عید ہو تی ہے !

قتل جب بھی امید ہو تی ہے !
تب محبت شہید ہو تی ہے !

جب محبت شہید ہو تی ہے!
قلب وا لوں کی عید ہو تی ہے!

سر خ رو ہے حسین کا لشکر !
خوار فوجِ یزید ہو تی ہے !

دہر یوں کی نئ کتا ب کوئی !
کب قرآنِ مجید ہو تی ہے ؟!

یار و! ، دیوارنہء خوا جہ کو
چا ہِ با با فر ید ہو تی ہے !

حسن سے مل کے خوب کھیلوں میں
اتنی خواہش مزید ہو تی ہے ! !

جب بھی دیدار ہوتا ہے تیرا !!
مسکراہٹ شہید ہو تی ہے !!

اب دلہا زر خرید ہوتا ہے ! !
کب دلہن زر خرید ہوتی ہے؟!

ملتے ہیں درد و غم محبت میں !
قیس و لیلا کی عید ہو تی ہے !!

جب نظر آتا ہے وفا کا چاند !!
حسن و الفت کی عید ہو تی ہے!!

چاند رمضان کا نظر آیا !!
روزے داروں کی عید ہو تی ہے !!

عید کا چاند بھی دکھائی دیا !!
دین والوں کی عید ہو تی ہے !!

درد و غم ملتے ہیں محبت میں !!
عا شقوں کی تو عید ہو تی ہے !!

Eid Mubarak Shayari Urdu

Eid Mubarak Shayari photo HD download

عید پر محبت بھری شاعری اردو میں

عید - محبت

اب محبت شہید ہو تی ہے !
قیس مجنوں کی عید ہو تی ہے!

جب محبت شہید ہو تی ہے !
یا رو !، عا شق کی عید ہو تی ہے!

Eid Mubarak Shayari Photo
HD download

Eid Mubarak Shayari photo  HD download

عید مبارک فوٹو ڈاؤنلوڈ

 

دو ستو !، جان باز ہر سنتا ن !
جیسے خا لد ولید ہو تی ہے !

دیکھو، بسمل پریم ناتھ آیا !!
آج اشرف کی عید ہو تی ہے !!

جاوید اشرف فیض

معرفت رام داس ، انسان پریم نگری
خدیجہ نرسنگ ہوم، رانچی ہل سا ئڈ، امام با ڑہ روڈ، رانچی، جھار کھنڈ، انڈیا

عید پر غزلیں

غزل

اب مِرا نورِ نظر بن گیا ہے عید کا چاند
لوگ کہتے ہیں اٗسے ٗحضرت ِجاوید کا چاند

سنو !، مایوس نہ ہونا کبھی بھی دنیا میں !
میرے یار و!، کبھی تو چمکے گا امید کا چاند !

چاند یہ اور کسی کا نہیں ہے یا ں ہرگز !
سچ ہے یہ رام جی کہ چاند ہے خورشید کا چاند !

میرے اللہ!، کہیں اب وہ نظر آتا نہیں !
لوگ کہتے ہیں کہ وہ ہوگیاہے عید کا چاند !

داد دیتے ہیں یہ اربابِ سخن اے ساجن !!
ہر سخن آیا نظر ،حضرت ِ جاوید کا چاند !

جاوید اشرف فیض معرفت رام داس، انسان پریم نگری، خدیجہ نرسنگ ہوم، رانچی ہل سا ئڈ، امام با ڑہ روڈ، رانچی

एक टिप्पणी भेजें

0 टिप्पणियाँ