Ticker

6/recent/ticker-posts

Aye Mere Bharat Mere Mulk Aye Hindustan

قومی یکجہتی پراشعار دیش گیت

وطنی شاعری

Deshbhakti Shayari Urfu-میرا وطن نظم

اے مرے بھارت اے میرے ملک اے ہندوستاں
تو تو گاندھی اور جواہر کے ہے سپنوں کا جہاں

تیرا ہر ذرہ ستارہ تیرے کانٹے ہیں گلاب
تیرا جل امرت ہے اور ہے تیری دھرتی آسماں

یوں تو یہ سنسار ہے کتنے ہی دیشوں سے بھرا
پر مرے بھارت کے جیسا دوسرا بھارت کہاں

جشن آزادی مبارک شاعری

اے مرے پیارے وطن جن سے ترا گن گان ہو
میں کہاں سے لاؤں ایسے شبد اور ایسی زباں

جب بھی آجائے گی تجھ پہ کوئی سنکٹ کی گھڑی
ہنس کے ہوجائے گا قرباں اے وطن اک اک جواں

ان امر بلدانیوں کو ہے "ذکی" کرتا نمن
وہ جنھوں نے تجھ پہ ارپن کردئے ہیں جسم وجاں

ذکی طارق بارہ بنکوی
سعادتگنج۔بارہ بنکی اترپردیش۔بھارت
پن کوڈ۔225206 رابطہ۔7007368108

: Read more

बढ़ो जवानो देशभक्ति कविता | Army shayari | Desh bhakti kavita

जोश भर देने वाली देशभक्ति शायरी वतन शायरी Deshbhakti Shayari 26 जनवरी

Desh Bhakti Kavita-Desh Bhakti Shayari-देश के नाम

Desh Bhakti Song Army Shayari-ऐ वतन ऐ प्यारे भारत हमें तू है

सीमा पर होली | जवानों को होली की बधाई गीत Army Holi Shayari


एक टिप्पणी भेजें

0 टिप्पणियाँ