Ticker

6/recent/ticker-posts

موبائل فون پر کال شاعری | Mobile Phone Par Call Shayari Urdu

فون پر تکرار ہونا اور ہے
روبرو گفتار ہونا اور ہے
روگ سے لاچار ہونا اور ہے
عشق میں بیمار ہونا اور ہے

کال پر شاعری محبت شاعری Phone Par Mohabaat Shayari

Phone Par Mohabaat Shayari-Urdu Shayari Image

Phone Par Mohabaat Shayari-Urdu Shayari Image

غزل
فون پر تکرار ہونا اور ہے
روبرو گفتار ہونا اور ہے

روگ سے لاچار ہونا اور ہے
عشق میں بیمار ہونا اور ہے

آئینہ ٹوٹا تو کوئی غم نہیں
قلب کا مسمار ہونا اور ہے

چاند کا کیا ہےتکیں ہیں روز ہم
آپ کا دیدار ہونا اور ہے

گلستاں تو گلستاں ہیں دوستو
زخمِ دل گلزار ہونا اور ہے

ساری دنیا سےنہیں بس آپ سے
گفتگو ہربار ہونا اور ہے

نفرتوں کےاس نگر میں اے فراز
پیار کی درکار ہونا اور ہے

سرفراز حسین فراز مرادآباد

Phone Par Mohabaat Urdu Shayari

Read More اور پڑھیں:

एक टिप्पणी भेजें

0 टिप्पणियाँ