رمضان اور عید کی خوشیاں ہی نرالی ہوتی ہیں
🌸🌹🌙عید کی خوشیاں 🌙🌹🌸
✍️ حسین قریشی بلڈانہ مہاراشٹر
بچوں کی عید Eid Mubarak
ارے واہ !!!!۔۔۔۔۔ راحیل تمھارے کپڑے توبہت خوبصورت لگ رہے ہیں۔ کہاں سے خریدے۔ یہ قمیص اس پر جیکیٹ اور پھر ٹائی واہ بہت اچھا اور خوبصورت ہے۔ پینٹ بھی میچینگ ہےراحیل تم تو بالکل ہیرو لگ رہے ہو۔" رخسانہ نے راحیل کے کپڑے دیکھکر اسکی تعریف کی۔" یہ کپڑے میرے ماموں جان نے عید کے لئے بھیجے تھے۔۔۔۔۔ ناگپور سے۔۔۔۔ بہت مہنگا ہے۔۔۔۔ یہ میرے ماموں جان نے بتایا کہ خاص عید کے لئے اپنے پیارے بھانجے راحیل کے لئے نئے شوروم سے خریدا ہے۔ انکی پسند بہت اچھی ہے۔ " راحیل نے سر اونچا کرتے ہوئے خوشی سے کہا۔ تب ہی تو اتنا اچھا لگ رہا ہے۔" رخسانہ نے ٹائی کو پکڑتے ہوئے کہا۔ ہاں ۔۔۔۔ عید کے دن سب بچے اچھے اچھے کپڑے پہنتے ہیں۔ لزیز پکوان کھاتے ہیں۔ شیر خرمہ اور سوئیوں کا مزہ واہ کیا کہنے۔ عاقب نے اپنے دوستوں کو عید کے مزوں اور خوشیوں کے بارے میں بتاتے ہوئے کہا۔
عید کی خوشیاں مبارک ہوں
" ہاں!!!! ۔۔۔۔ عاقب تم نےبالکل صحیح کہا۔ رمضان اور عید کی خوشیاں ہی نرالی ہوتی ہیں۔ اس دن سبھی بچے اپنے
0 टिप्पणियाँ