Ticker

6/recent/ticker-posts

شروع کرے ہے الف سے کتاب پور نما Buddha Purnima | بدھ پورنما کے موقع پر شاعری

چاندنی رات پر شاعری | مہتاب اردو شاعری

Budha Purnima Photo - بدھ پرنما

Budha Purnima Photo پورنیما کا چاند شاعری

غزل
(جدید اور منفرد )
شروع کرے ہے الف سے کتاب پورنما
دکھاۓ ہے سبھی کو آب و تاب پورنما!

یوں ہی چمکتا رہے بے حجاب پورنما
نہ ڈالے ابر کا رخ پر نقاب پورنما !!

پلاۓ ہے اسے جامِ شراب پورنما !!
کہ چندرما کو کرے ہے خراب پورنما

دکھاۓ نور کا زریں شباب پورنما !!
بڑھاتا ہی رہےگا آب و تاب پورنما !!

یہ اس کے نور میں ہلکا سا ارتعاش جو ہے
لئے ہے دل کا مرے اضطراب پورنما!

مثال تیری نہیں ہے کہ بے مثال ہے تو !
جواب تیرا کہاں ؟ لاجواب پورنما!!

کہاں وہ بدر؟ کہاں یہ عقاب کی پرواز ؟!
کبھی رہی نہیں 'حدِ عقاب' پورنما!!

وہ پوچھیں جب کبھی تو آپ ان سے یہ کہۓ
جہاں میں لانےگی پھر انقلاب پورنما!

کرے ہے چاند کی شہوانیت کی سیرابی
کرے ہے چاند کا بستر خراب پورنما!؟

دلپ کمار کو پھر نوجوان کردے تو
پلا دلیپ کو جامِ شباب 'پورنما !!

کبھی کھوۓ نہیں شد بد' پڑھے ہے گوتم بدھ
ہے حسن و عشق و وفا کی کتاب پورنما!!

ہم اس کو دیکھ کے مستی میں جھوم اٹھتے ہیں
دکھائی دیتا ہے جامِ شراب پورنما!!

شری دلیپ جی! مجھ کو دکھائی دیتا ہے
چمن کا ہنستا ہوا اک گلاب پورنما!!

نبی کی سیج کے جیسا ہے رام کا بستر
کرے ہے رام کا بستر گلاب پورنما !!

نوٹ : اس غزل کے دیگر اشعار پھر کبھی پیش کۓ جائیں گے 'انشاءاللہ!
رام داس دلیپ کمار انسان پریم نگری معرفت حضرت جاوید اشرف فیض اکبر آبادی
خدیجہ نرسنگ ہوم 'رانچی ہل سا ئڈ ' امام با ڑہ روڈ ' رانچی-834001

Purnima Ka Chand Shayari | Full Moon Poetry Urdu

Read More اور پڑھیں

एक टिप्पणी भेजें

0 टिप्पणियाँ