SADA E BISMIL 1 July 2021
सदा ए बिस्मिल
صدائے بسمل
السلامُ علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
محترم و محترمہ!
لکھنؤ اور پٹنہ سے شائع ہونے والا پندرہ روزہ ادبی ای میگزین " صدائے بسمل " کا شمارہ (نمبر35) ملاحظہ فرمائیں - آپ کو یہ شمارہ کیسا لگا اپنے تاثرات سے نوازتے ہوئے میگزین کو خوبصورت سے خوبصورت تر کیسے کیا جا سکتا ہے ایسے گراں قدر اور کار آمد مشوروں سے بھی نوازیں - شکریہ
ابوشحمہ انصاری
میگزین انچارج
ادبی نگارشات نیچے دئے ہوئے ای میل پر روانہ کریں۔
Email:asansari1987@gmail.com
0 टिप्पणियाँ