SADA E BISMIL 15 May 2021
सदा ए बिस्मिल
صدائے بسمل
السلامُ علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
محترم و محترمہ!
لکھنؤ اور پٹنہ سے شائع ہونے والا پندرہ روزہ ادبی ای میگزین " صدائے بسمل " کا شمارہ (نمبر32) ملاحظہ فرمائیں - آپ کو یہ شمارہ کیسا لگا اپنے تاثرات سے نوازتے ہوئے میگزین کو خوبصورت سے خوبصورت تر کیسے کیا جا سکتا ہے ایسے گراں قدر اور کار آمد مشوروں سے بھی نوازیں - شکریہ
ابوشحمہ انصاری
میگزین انچارج
ادبی نگارشات نیچے دئے ہوئے ای میل پر روانہ کریں۔
Email:asansari1987@gmail.com
السلام علیکم بھائی
ماشاءاللہ۔۔۔بہت بھرپورادبی پرچہ مرتب اورشایع کیاگیاہے۔۔۔۔ہرتحریراپنی جگہ بہت اہم ہے۔۔۔آپ کےمضمون پرابھی سرسری نظرڈالی ہے۔۔۔ایک نظرہی میں بہت اچھامعلوم ہوا۔۔۔پڑھ کررائےسےآگاہ کروں گا۔۔۔۔۔۔پرسوں سےدفتربلاکرکام کرانےکاسلسلہ شروع ہوچکاہے۔۔۔تمام ادارتی ٹیم کومبارک بادکہ اتنا عمدہ اوروقیع جریدہ ترتیب دیتےہیں
سہیل احمد صدیقی (کراچی)
بہت عمدہ شائع ہونے ہوا ہے
ڈاکٹر انجم بارہ بنکوی پر مضامین بہت معیاری اور قابلِ ستائش ہیں....
کیوں نہ ہوں
اُن کو لکھنے والے باصلاحیت لوگ جو ہیں
افروز عالم جدہ
ڈاکٹر زرنگار یاسمیں پٹنہ
شگفتہ یاسمین غزل کولکتا....
پرچے کی خوبصورت چھپائی اعلیٰ مضامین افسنچے غزلیں بلترتیب شائع کرنے پر صدائے بسمل کی پوری ٹیم کو ہدئیہِ تبریک پیش کرتا ہوں
ڈاکٹر سیفی سرونجی صاحب نے جو افتخار امام صاحب مرحوم پر مضمون لکھا ہے بہت عمدہ ہے......
واہ بھئی واہ
صدائے بِسمل زندہ باد ذندہ باد
شعیب علی خاں (بھوپال)
🌙 🕌
सब मरीज़ों को दे दे शिफ़ा ईद में
आओ नज़राने में दें सब को दुआ ईदी में
तख के बीमारों को रब दे दे शिफ़ा ईदी में
0 टिप्पणियाँ