Ticker

6/recent/ticker-posts

SADA E BISMIL 1 June 2021 | صدائے بسمل

SADA E BISMIL 1 June 2021


सदा ए बिस्मिल


صدائے بسمل


السلامُ علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ

محترم و محترمہ!

لکھنؤ اور پٹنہ سے شائع ہونے والا پندرہ روزہ ادبی ای میگزین " صدائے بسمل " کا شمارہ (نمبر33) ملاحظہ فرمائیں - آپ کو یہ شمارہ کیسا لگا اپنے تاثرات سے نوازتے ہوئے میگزین کو خوبصورت سے خوبصورت تر کیسے کیا جا سکتا ہے ایسے گراں قدر اور کار آمد مشوروں سے بھی نوازیں - شکریہ

ابوشحمہ انصاری

میگزین انچارج

ادبی نگارشات نیچے دئے ہوئے ای میل پر روانہ کریں۔

Email:asansari1987@gmail.com

SADA E BISMIL 1 June 2021 Page 1

SADA E BISMIL 1 June 2021 Page 2

SADA E BISMIL 1 June 2021 Page 3

SADA E BISMIL 1 June 2021 Page 4

SADA E BISMIL 1 June 2021 Page 5
SADA E BISMIL 1 June 2021 Page 6.
SADA E BISMIL 1 June 2021 Page 7
SADA E BISMIL 1 June 2021 Page 8
SADA E BISMIL 1 June 2021 Page 9
SADA E BISMIL 1 June 2021 Page 10
SADA E BISMIL 1 June 2021 Page 11
SADA E BISMIL 1 June 2021 Page 12
SADA E BISMIL 1 June 2021 Page 13


السلام علیکم بھائی

ماشاءاللہ۔۔۔بہت بھرپورادبی پرچہ مرتب اورشایع کیاگیاہے۔۔۔۔ہرتحریراپنی جگہ بہت اہم ہے۔۔۔آپ کےمضمون پرابھی سرسری نظرڈالی ہے۔۔۔ایک نظرہی میں بہت اچھامعلوم ہوا۔۔۔پڑھ کررائےسےآگاہ کروں گا۔۔۔۔۔۔پرسوں سےدفتربلاکرکام کرانےکاسلسلہ شروع ہوچکاہے۔۔۔تمام ادارتی ٹیم کومبارک بادکہ اتنا عمدہ اوروقیع جریدہ ترتیب دیتےہیں

سہیل احمد صدیقی (کراچی)

بہت عمدہ شائع ہونے ہوا ہے

ڈاکٹر انجم بارہ بنکوی پر مضامین بہت معیاری اور قابلِ ستائش ہیں....

کیوں نہ ہوں

اُن کو لکھنے والے باصلاحیت لوگ جو ہیں

افروز عالم جدہ

ڈاکٹر زرنگار یاسمیں پٹنہ

شگفتہ یاسمین غزل کولکتا....

پرچے کی خوبصورت چھپائی اعلیٰ مضامین افسنچے غزلیں بلترتیب شائع کرنے پر صدائے بسمل کی پوری ٹیم کو ہدئیہِ تبریک پیش کرتا ہوں

ڈاکٹر سیفی سرونجی صاحب نے جو افتخار امام صاحب مرحوم پر مضمون لکھا ہے بہت عمدہ ہے......

واہ بھئی واہ

صدائے بِسمل زندہ باد ذندہ باد

شعیب علی خاں (بھوپال)


🌙 🕌

محترم مدیر اعلیٰ رسالہ صدائے بسمل
آداب
آپ کا ای رسالہ متواتر موصول ہورہا ہے جس کے لیے میں آپ کی بے حد شکر گزار ہوں۔ آج کے پر آشوب دور میں اردو ادب کی خدمت آسان کام نہیں۔ لیکن آپ کے بلند حوصلے اور نیک نیتی نے دنیا میں پھیلے ہوئے تمام محبان اردو کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے کہ اردو کے خادمین اردو زبان و ادب کو جدید تکنیک اور عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کر کے اس دنیا کی صف اوّل کی زبان اور ادب میں لانے کے لیے کوشاں ہیں۔
شمارہ نمبر ستائیس بھی اس اردو کی محبت و اور آپ کی اور آپ کے دیگر ساتھیوں کی محنت کا ترجمان ہے۔ جون ایلیا اور خمار بارہ بنکوی کے حوالے سے مضامین بہت عمدہ تھے اس کے علاوہ بھی عمدہ شاعری کا انتخاب اور تحاریر نے بہت متاثر کیا۔ 
تہہ دل سے دعا گو ہوں کہ آپ کا یہ کارواں کامیابی سے جانب جادہ رہے اور ہماری اگلی نسل کو بھی اس زبان و ادب کی ترویج و ترقی کے لیے معاون بنائے۔
نیاز مند
عشرت معین سیما
برلن / جرمنی

एक टिप्पणी भेजें

0 टिप्पणियाँ