Ticker

6/recent/ticker-posts

ملعون وسیم رضوی کے نام اسلام کا پیغام | وسیم رضوی اور قرآن

ملعون وسیم رضوی کے نام اردو شاعری

Waseem rizvi religion pohto

Waseem Rizvi Par Urdu Shayari

وسیم رضوی کے خلاف شاعری

ملعون وسیم رضوی کے نام

چند سکّوں میں ہی سودا کرلیا ایمان کا
ہوگیا ہے منحرف ملعون اک قرآن کا

انگلیاں رکھنا ہدایت کی کتاب عظمٰی پر
کام انساں کا نہیں ہے کام ہے شیطان کا

بعد پیغمبر ہیں بوبکر و عمر عثماں علی
بس عقیدہ ہے یہی ہر صاحب ایمان کا

کرکے گستاخی جنا ب عائشہ کی شان میں
کر دیا ظاہر کہ تو شاگرد ہے مروان کا

ایک بدنامِ زمانہ جس کو کہتے ہیں وسیم
یہ گھنونہ چہرہ ہے ابلیس کی سنتان کا

حضرت مولٰی علی کہتے ہیں وہ مرا نہیں
جونہیں صدیق کا فاروق اورعثمان کا

آیت قرآن کو کہہ کے غلط "زاہد رضا"
"چن لیا ہے راستہ رضوی نے خود شیطان کا
محمد زاہد رضا بنارسی

دارالعلوم حبیبیہ گوپی گنج,بھدوہی۔یوپی انڈیا
وسیم رضوی پر پر دیگر تحریر پڑھنے کے لئے نیچے بلو لائن پر کلک کریں

एक टिप्पणी भेजें

0 टिप्पणियाँ