Ticker

6/recent/ticker-posts

قرآن کی عظمت وتقدس کو اجاگر کرتی ہوئی ایک اجمالی تحریر

وسیم رضوی کا کا بیان ناقابل برداشت

Wasim Rizvi statements about Quran Sharif

مردود زمانہ، خبیث النفس، نالائق وناہنجار، بدبودار، بدکردار، جفاشعار خطاکار، کافرو مرتد وسیم شیعہ لعنتی، ملامتی کی تردید میں، قرآن کی عظمت وتقدس کو اجاگر کرتی ہوئی ایک اجمالی تحریر


مسلمانو نہ گھبراؤ خدا کی شان باقی ہے
ابھی اسلام زندہ ہے ابھی قرآن باقی ہے
یہ کافر کیا سمجھتے ہیں جو اپنے دل میں ہنستے ہیں
ابھی تو کربلا کا آخری میدان باقی ہے

اللہ رب العالمین نے انسانی ہدایت کے لیے آسمانی کتابیں اور صحیفے اپنے پیغمبروں پر نازل فرمائے جن میں چار کتابیں بہت مشہور ومعروف ہیں، تورات، زبور، انجیل، قرآن، اول الذکر تین کتابوں میں تغیر وتبدل ہوچکے ہیں آخر الذکر قرآن عظیم ہی ایک ایسی بے مثال کتاب آسمانی ہے جس کی حفاظت کا ذمہ خود پروردگار عالم نے لیا ہے جیسا کہ اس کا فرمان رحمت نشان ہے

انا نحن نزلنا الذکر و انا لہ لحفظون

ہم نے قرآن کو نازل کیا اور ہم خود ہی اس کے نگہبان ہیں

صدیق اکبر رضی اللہ عنہ کے دور میں جنگ یرموک کے موقع پر سات سو حفاظ صحابہ جام شہادت نوش فرماچکے تو حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اے ابوبکر صدیق قرآن مجید کو کتابی شکل میں جمع کر دیا جائے جس پر صدیق اکبر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ اے عمر ہم وہ کام کیسے کریں جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنے زمانے میں نہیں کیا حضرت عمر رضی اللہ عنہ نے کہا کہ اے صدیق اکبر یہ کام بہت اچھا ہے یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ نے حضرت صدیق اکبر کا سینہء مبارک کھول دیا اس کام کے لیے اور زمانہء سیدنا عثمان غنی رضی اللہ عنہ تک قرآن کتابی شکل میں دنیا کے سامنے آگئی

ماحصل یہ ہے کہ قرآن کا ایک ایک پیغام انسانی زندگی کے لیے مشعل راہ ہدایت ہے جس پر چل کر کروڑوں گم گشتگان راہ کو منزل ہدایت نصیب ہوئی اور یہ ایسی کتاب ہے جس میں پرایک شئ کا بیان ہے جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے

تبیانالکل شئ

صبح قیامت تک اس کا ایک حرف یا ایک نقطہ بھی نہیں بدلا جا سکتا جیسا کہ ارشاد باری تعالیٰ ہے

لاتبدیل لکلمات اللہ

بتدریج تئیس سال کی مدت میں قرآن مکمل ہوا اور رب العالمین نے اپنے محبوب سے فرمایا

الیوم اکملت لکم دینکم واتممت علیکم نعمتی ورضیت لکم الاسلام دینا

یعنی دین مکمل ہوگیا اور رب کی نعمتیں پوری ہوگئیں اور مذہب اسلام اللہ کا سب سے پسندیدہ دین ومذہب ہے ارشاد ہے

ان الدین عنداللہ الاسلام
بےشک اللہ کے نزدیک پسندیدہ دین اسلام ہے

قرآن میں جن جن مقامات پر آیات جہاد ہے وہ پس منظر اور پیش منظر کے اعتبار سے ہے جن کے افہام وتفہیم کے لیے مفسرین کرام نے شان نزول بیان فرمادیے ہیں

اب وسیم شیعہ جیسا نطفہء نا تحقیق کیا سمجھ سکے عظمت قرآن کو جس کو نماز وروزہ، دین وملت سے کوئی مطلب ہی نہیں اسلام تلوار کے زور سے نہیں بلکہ محبت سے پھیلا ہے اور دنیا سے آتنکواد کا خاتمہ اسلام وقرآن نے ہی کیا ہے جن کی مثالیں تاریخ اسلام کے ہزاروں صفحات پر موجود ہیں

اس لیے حکومت ہند سے ہمارا مطالبہ ہے کہ ایسے ملعون زمانہ، ناپاک فطرت، لعنتی ملامتی مردود کو پھانسی کی سزا دی جائے جو ہمیشہ اسلام وقرآن کے خلاف بکواس کرتا رہتا ہے اور کروڑوں، اربوں مسلمانوں کے دلوں کو اذیت پہونچاتا رہتا ہے اگر ملک میں امن وشانتی بحال رکھنا ہے تو ایسے گندی نالی کے کیڑے کو پھانسی پر لٹکانا ضروری ہے بصورت دیگر مسلمان اپنی جان تو دینا گوارا کرسکتا ہے لیکن قرآن کی عظمت پر آنچ نہیں آنے دےگا

ہے قول محمد قول خدا فرمان نہ بدلا جائے گا
بدلے گا زمانہ لاکھ مگر قرآن نہ بدلا جائے گا
تم جتنا تراشوگے اتنا ہی سوا ہوگا
اسلام وہ پودا ہے کاٹو تو ہرا ہوگا

فقیر قادری سید ابرار القادری رضوی ابر بلخی

قرآن عظیم کی 26 آیتوں پر کی گئی سعی لاحاصل کے خلاف ایک ریمارکس


بدنام زمانہ، لئیم وزنیم، خبیث ومردور، لعنتی وملامتی، مرکزالکفار والمرتدین وسیم شیعہ کی جانب سے قرآن عظیم کی 26 آیتوں پر کی گئی سعی لاحاصل کے خلاف ایک ریمارکس بصورت اشعار 

نبی کے دین کا دشمن وسیم شیعہ ہے
خبیث نطفہ ٹنا ٹن وسیم شیعہ ہے

کلام پاک کی عظمت سے کردیا کھلواڑ
قسم سے نار کا ایندھن وسیم شیعہ ہے

ہے مشرکین کی سازش مگر یہ مہرہ ہے
غلاظتوں کا نشیمن وسیم شیعہ ہے

ہمیشہ زہر اگلتا ہے دین وملت پر
سراپا کفر کا مسکن وسیم شیعہ ہے

ہے اس کی کھوپڑی شیطانیت کی پروردہ
بڑا حرامی ورہزن وسیم شیعہ ہے

اگر ہو بس میں تو میں اس کو قتل کر ڈالوں
اے ابر ظلم کا آنگن وسیم شیعہ ہے


فقیر قادری سید ابرار القادری رضوی ابر بلخی

قرآن کریم کی عظمت ورفعت، شان وشوکت کو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی

قرآن کریم کی عظمت ورفعت، شان وشوکت کو دنیا کی کوئی طاقت ختم نہیں کرسکتی یہ منزل من السماء ہے اس کے ایک ایک نقطے پر ایمان لانا فرض ہے اس کے ایک نقطے کابھی انکارکفر ہے اس کا تجزیہ بصورت اشعار 

ایک اک گوشہ ہے حکمت سے بھرا قرآن کا
عقل انساں سے ورا ہے فلسفہ قرآن کا

اس سے بڑھ کر اور کیا ہوگی ہدایت کی کتاب
سارے جگ میں ہے چمکتا آئینہ قرآن کا

لے لیا ذمہ حفاظت کا خدائے پاک نے
پھر گھٹائے گا کوئی کیا مرتبہ قرآن کا

لاکھ کوشش کافروں نے کی مٹانے کے لیے
پھر بھی قائم ہے جہاں پر دبدبہ قرآن کا

دے رہا ہے یہ نظام زندگانی کا شعور
ساری دنیا میں اٹل ہے فیصلہ قرآن کا

اتحاد قوم مسلم کو بچانے کے لیے
یا خدا سب کو چلا تو راستہ قرآن کا

کہہ رہا ہے خود ہی تبیانالکل شئ ہمیں
ساری دنیا سے بڑا ہے دائرہ قرآن کا

کوششیں مستشرقوں کی خاک و خوں میں مل گئیں
بال بیکا بھی نہ کوئی کرسکا قرآن کا

اس کی عظمت پر ہماری جان بھی قربان ہے
ابر ہے فیضان ہم پر بے بہا قرآن کا


فقیر قادری سید ابرار القادری رضوی ابر بلخی
وسیم رضوی پر پر دیگر تحریر پڑھنے کے لئے نیچے بلو لائن پر کلک کریں

एक टिप्पणी भेजें

0 टिप्पणियाँ