Ticker

6/recent/ticker-posts

SADA E BISMIL 1 April 2021 | صدائے بسمل

 

SADA E BISMIL 1 April 2021


सदा ए बिस्मिल


صدائے بسمل


السلامُ علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ

       محترم و محترمہ!

لکھنؤ اور پٹنہ سے شائع ہونے والا پندرہ روزہ ادبی ای میگزین " صدائے بسمل " کا  شمارہ  (نمبر28) ملاحظہ فرمائیں - آپ کو یہ شمارہ کیسا لگا اپنے تاثرات سے  نوازتے ہوئے میگزین کو خوبصورت سے خوبصورت تر کیسے کیا جا سکتا ہے ایسے گراں قدر اور کار آمد مشوروں سے بھی نوازیں - شکریہ

ابوشحمہ انصاری

میگزین انچارج

ادبی نگارشات نیچے دیٸے ہوٸے ای میل پر روانہ کریں۔

Email:asansari1987@gmail.com

Sada e Bismil 1 April 2021 page 1


Sada e bismil 15 march 2021 p2

Sada e Bismil 1 April 2021 page 3


Sada e Bismil 1 April 2021 page 4


Sada e Bismil 1 April 2021 page 5


Sada e Bismil 1 April 2021 page 6


Sada e Bismil 1 April 2021 page 7


Sada e Bismil 1 April 2021 page 8


Sada e Bismil 1 April 2021 page 9


Sada e Bismil 1 April 2021 page 10





محترم مدیر اعلیٰ رسالہ صدائے بسمل
آداب 
آپ کا ای رسالہ متواتر موصول ہورہا ہے جس کے لیے میں آپ کی بے حد شکر گزار ہوں۔ آج کے پر آشوب دور میں اردو ادب کی خدمت آسان کام نہیں۔ لیکن آپ کے بلند حوصلے اور نیک نیتی نے دنیا میں پھیلے ہوئے تمام محبان اردو کا سر فخر سے بلند کر دیا ہے کہ اردو کے خادمین اردو زبان و ادب کو جدید تکنیک اور عصری تقاضوں سے ہم آہنگ کر کے اس دنیا کی صف اوّل کی زبان اور ادب میں لانے کے لیے کوشاں ہیں۔ 
شمارہ نمبر ستائیس بھی اس اردو کی محبت و اور آپ کی اور آپ کے دیگر ساتھیوں کی محنت کا ترجمان ہے۔ جون ایلیا اور خمار بارہ بنکوی کے حوالے سے مضامین بہت عمدہ تھے اس کے علاوہ بھی عمدہ شاعری کا انتخاب اور تحاریر نے بہت متاثر کیا۔ 
تہہ دل سے دعا گو ہوں کہ آپ کا یہ کارواں کامیابی سے جانب جادہ رہے اور ہماری اگلی نسل کو بھی اس زبان و ادب کی ترویج و ترقی کے لیے معاون بنائے۔ 
نیاز مند 
عشرت معین سیما 
برلن / جرمنی





एक टिप्पणी भेजें

0 टिप्पणियाँ