Ticker

6/recent/ticker-posts

SADA E BISMIL 1 JANUARY 2021

 SADA E BISMIL


صدائے بسمل


SADA E BISMIL



सदा ए बिस्मिल


السلامُ علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ، 

       محترم و محترمہ!

لکھنؤ اور پٹنہ سے شائع ہونے والا پندرہ روزہ ادبی ای میگزین " صدائے بسمل " کا  شمارہ  ( نمبر22) ملاحظہ فرمائیں - آپ کو یہ شمارہ کیسا لگا اپنے تاثرات سے  نوازتے ہوئے میگزین کو خوبصورت سے خوبصورت تر کیسے کیا جا سکتا ہے ایسے گراں قدر اور کار آمد مشوروں سے بھی نوازیں - شکریہ

ابوشحمہ انصاری

میگزین انچارج

ادبی نگارشات نیچے دیٸے ہوٸے ای میل پر  روانہ کریں۔

Email:asansari1987@gmail.com

ماشااللہ دلی تسکین ہوتی ہے جب دنیا کے مختلف حصوں میں اردو ادب کی خدمت کےلیے لوگ اپنی توانائیاں صرف کرتے نظر آتے ہیں یقینا " صدائے بسمل " کے تمام اراکین داد و تحسین کے مستحق ہیں کہ اس افراتفری کے دور میں بھی آپ اردو ادب کےلیے بے لاگ خدمات سر انجام دے رہے ہیں آپ پندرہ روزہ ,, صدائے بسمل "کو بڑے طریقے سلیقے سے شائع کرنے میں کوئی کسر نہیں رکھتے ہیں

एक टिप्पणी भेजें

0 टिप्पणियाँ