Love Poetry In Urdu | Best Poetry In Urdu
Urdu Ghazal
نمی بن کے آنکھوں میں ہے غم مسلسل
انہیں یاد آتے ہیں کیا ہم مسلس
انہیں یاد آتے ہیں کیا ہم مسلس
کوئی غم میں محبوب کے رو رہا ہے
ٹپکتی ہے رہ رہ کے شبنم مسلسل
Shero Shayari Urdu
کوئی جب یہاں سننے والا نہیں ہے
نہ کیوں دل سے باتیں کریں ہم مسلسل
نہ کیوں دل سے باتیں کریں ہم مسلسل
نمک زخم پر جو چھڑکتے رہے ہیں
لگائیں گے کیسے وہ مرہم مسلسل
ہیں کھو دیتے اپنوں کی ہمدردیاں بھی
جو رہتے ہیں اپنوں سے برہم مسلسل
کلتے ہیں ہم سر ہتھیلی پہ رکھکر
برستے رہے ہیں جہاں بم مسلسل
کرم جان کر "نور "ان کے ستم کو
سہے جا رہے ہیں ستم ہم مسلسل
ڑاکٹر نور فاطمہ
مغل سراے-چندولی
0 टिप्पणियाँ