SADA E BISMIL 1 March 2021
सदा ए बिस्मिल
صدائے بسمل
السلامُ علیکم ورحمۃاللہ و برکاتہ
محترم و محترمہ!
لکھنؤ اور پٹنہ سے شائع ہونے والا پندرہ روزہ ادبی ای میگزین " صدائے بسمل " کا شمارہ (نمبر27) ملاحظہ فرمائیں - آپ کو یہ شمارہ کیسا لگا اپنے تاثرات سے نوازتے ہوئے میگزین کو خوبصورت سے خوبصورت تر کیسے کیا جا سکتا ہے ایسے گراں قدر اور کار آمد مشوروں سے بھی نوازیں - شکریہ
ابوشحمہ انصاری
میگزین انچارج
ادبی نگارشات نیچے دیٸے ہوٸے ای میل پر روانہ کریں۔
Email:asansari1987@gmail.com
ماشااللہ دلی تسکین ہوتی ہے جب دنیا کے مختلف حصوں میں اردو ادب کی خدمت کےلیے لوگ اپنی توانائیاں صرف کرتے نظر آتے ہیں یقینا " صدائے بسمل " کے تمام اراکین داد و تحسین کے مستحق ہیں کہ اس افراتفری کے دور میں بھی آپ اردو ادب کےلیے بے لاگ خدمات سر انجام دے رہے ہیں آپ پندرہ روزہ ,, صدائے بسمل "کو بڑے طریقے سلیقے سے شائع کرنے میں کوئی کسر نہیں رکھتے ہیں
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ امید ہے کہ آپ بخیروعافیت ہونگے، میں نے پندرہ روزہ اخبار صدائے بسمل کا مطالعہ کیا دل باغ باغ ہوگیا، اور دل سے بار بار یہ دعا نکل رہی تھی کہ مولی ایسے لوگوں کو بلندی کی دولت سے ہم کنار فرما جو قوم وسماج کے لئے اور قوم وسماج کے ہر فرد تک اردو ادب پہونچانے کے لئے ہمشیہ محنت ولگن سے کام کرتے ہیں ۔ضیا المصطفی ثقافی صدر المدرسین جامعہ حنفیہ رضویہ مانکپور شریف کنڈہ پرتاپ گڑھ یو پی ..سر آپ سے ایک عریضہ ہے کہ آپ اپنا نمبر سینٹ کردیں
0 टिप्पणियाँ